خیبر پختونخوا

  • جعل ساز میں ملوث سکول ٹیچر گرفتار

    پشاور(ٹی این این) محکمہ اینٹی کرپشن نے شیر گڑھ میں کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی کے الزام میں سکول ٹیچر کو حراست میں لیاہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن کے ذرائع کا کہناہے کہ ایس ایس ٹی استاد شمس الرحمن نے پانچ خواتین کوسکولوں میں ٹیچر بھرتی کرنے کا لالچ دیا تھا اور ان سے ڈیڑھ لاکھ…

    مزید پڑھیں
  • اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی ہدایات جاری

    پشاور (ٹی این این) سانحہ باچاخان یونیورسٹی چارسدہ کے بعد خیبر پختونخو اکے تمام سرکاری سکولوں کے اساتذہ کو اسلحہ رکھنے کی ہدایات جاری کئے گئے ہیں۔ سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے مطابق انہیں پولیس جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے ساتھ اسلحہ ضرور رکھا کرے تاکہ کسی بھی حملے کی صورت کی…

    مزید پڑھیں
  • انتخابی اصلاحات کے حوالے سے سول سوسائٹی اپنا کردار ادا کریں ۔ عزیز احمد

    غیر سرکاری تنظیم آئی آر ایس پی اور فافن کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے پروجیکٹ مینجر عزیز احمد نے مردان کے سول سوسائٹی کے عہدایدروں کانتخابی اصلاحات کے حوالے بریفنگ دیتے ہوئے کہاہے کہ ضلع کے سول سوسائٹی انتخابی اصلاحات مہم چلانے اور ااس بارے لوگوں میں شعور اُجاگر کرنے کے حوالے سے اپنا…

    مزید پڑھیں
  • اپردیر کے عوام کا جنگلات کی کٹائی کی روک تھام کا مطالبہ

    اپر دیر(ٹی این این) اپر دیر کے علاقے پاتراک اور چمکوٹ کے عوام نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جنگلات کی کٹائی کے روک تھام کیلئے اقدامات اٹھائے جائے۔ گزشتہ روز علاقہ مشران کے میڈیا کے نمائندوں کو جنگلا ت کی کٹائی والے جگہوں کا دورہ کرایا اور انہیں بتایا کہ اگر کٹائی کی…

    مزید پڑھیں
  • تعلیمی اداروں میں پولیس کی مشقیں

    پشاور(ٹی این این ) مختلف تعلیمی اداروں میں دہشتگردی کے واقعات سے طلبہ کو بچانے کیلئے پشاور پولیس نے خصوصی مشق کئے ۔ ایس پی کینٹ کاشف ذوالفقار کے مطابق تربیتی مشق گزشتہ روز ڈبگری گارڈن کے الزبتھ میں منعقد کرائے گئے جس میں ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔ مشقوں میں شریک جوانوں…

    مزید پڑھیں
  • سب انسپکٹر سمیت آٹھ پولیس اہلکار معطل

    پشاور ( ٹی این این) رشوت لینے کے الزام میں سب انسپکٹروں سمیت آٹھ پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا گیا ۔ مذکورہ پولیس اہلکار وں نے گزشتہ روز پشاور ٹول پلازہ پر ایک سپیئر پارٹس کی گاڑی روک کر ڈرائیور سے رشوت کا مطالبہ کیا ۔ رشوت دینے سے انکار پر پولیس نے ڈرائیور کو…

    مزید پڑھیں
  • بارش کا امکان

    بارش کا امکان پشاور(ٹی این این )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویژن ‘ اورکزئی اور وزیرستان ایجنسی میں بارش کا امکان ہے ۔ پشاور ‘ کوہاٹ ‘ مردان ڈویژن ،خیبر ایجنسی ‘ مہمند اور ناجوڑ ایجنسی میں مطلع ابر الود رہے گا۔

    مزید پڑھیں
  • بٹگرام میں شجرکاری مہم کے تحت پودے تقسیم کئے گئے

    بٹگرام (ٹی این این )بٹگرام میں شجر کاری مہم کے تحت علاقہ مکینوں میں دو لاکھ پودے تقسیم کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں محکمہ فارسٹ کے دفتر میں پروگرام منعقد ہوا جس م یں ضلعی ناظم عطاالرحمن ترمذ سمیت بڑی تعداد میں علاقہ عوام نے شرکت کی۔ تقریب میں تین 3سو پودے دئیے گئے…

    مزید پڑھیں
  • حادثات میں جاں بحق ہونےوالے مسافروں کے لواحقین کےلئے امداد

    بٹگرام(ٹی این این ) پاکبان ویلفیئر سوسائٹی نے مختلف حادثات میں جاں بحق مسافروں کے لواحقین میں 6لاکھ 75ہزار فی کس امدادی رقم تقسیم کی ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روز بٹگرام میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں ضلع بھر کے سیاسی و سماجی حلقوں نے شرکت کی ۔

    مزید پڑھیں
  • پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام

    پشاور (ٹی این این) رنگ روڈ پر پتنگ چوک کے قریب پولیس نے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ بناتے ہوئے بجلی کے پول کے ساتھ رکھے گئے5بم ناکارہ بنا دیئے ،بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق بم 4،4کلوگرام وزنی تھے جو پریشر ککرز میں نصب کئے گئے تھے ۔ پولیس حکام کے مطابق رنگ روڈ پر…

    مزید پڑھیں
Back to top button