قومی

  • آپریشن ضرب عضب سے پاکستان اور خطے میں استحکام آیا: آرمی چیف

    لاہور میں پہلی انٹرنیشنل پیسز چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب میں آرمی چیف کا کہنا تھا کہ کھیلوں کے انعقاد سے تمام ممالک کے درمیان روابط مزید مضبوط ہوں گے، پاکستان پہلے سے زیادہ مستحکم ہے، آپریشن ضرب عضب سے پاکستان اور خطے میں استحکام آیا

    مزید پڑھیں
  • باجوڑ میں سرچ آپریشن‘ بھاری اسلحہ برآمد

    باجوڑایجنسی کی تحصیل سلارزئی کے علاقے بانڈہ میں سکیورٹی فورسزنے سرچ اپریشن کے دوران بڑ ی مقدار میں گولہ بارود اور بم بنانے کا سامان برامد کرکے علاقے کو بڑی تباہی سے بچالیا جبکہ دو مبینہ شدت پسندوں کوگرفتار کرلیا۔ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کی تحصیل سلارزئی کے علاقہ بانڈہ میں سکیورٹی فورسز نے سرچ اپریشن…

    مزید پڑھیں
  • آرمی چیف کا دورہ جنوبی وزیرستان

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان کا دورہ کرکےکیڈٹ کالج کی عمارت کا افتتاح کیا۔ فوج کے تعلقات عامہ کے ادار آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل راحیل شریف نے جنوبی وزیرستان کی تحصیل سپینکی کا دورہ کیا اور وہاں علاقے کے عمائدین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر آرمی…

    مزید پڑھیں
  • صوبائی حکومت کا سی پیک کے معاملے پر عدالت جانے کا فیصلہ

    خیبرپختونخوا حکومت نے سی پیک میں صوبےکونظراندازکرنےکےخلاف قانونی ماہرین اور سیاسی جماعتوں کی مشاورت کے بعدعدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔پشاورکے نشترہال میں انصاف یوتھ کی جانب سے سی پیک کے حوالے سے کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف جامعات کے طلبا نے شرکت کی

    مزید پڑھیں
  • پولیوورکروں کی گاڑی کو حادثہ

    جنوبی وزیرستان میں پولیو ورکروں کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پانچ ورکرز زخمی ہوئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق پولیو ورکرز آج صبح ٹریننگ کےلئے زوانہ کے علاقے میں ڈی آئی خان جارہے تھے کہ گومل زام ڈیم کے قریب گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ زخمی ورکروں کو…

    مزید پڑھیں
  • پیمرا نے ریڈیوز اور سٹیلائیٹ تی وی چینلز پرانڈین مواد نشر پر پابندی عائد کردی

    پیمرا کے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق 16 اکتوبر 2016 کو ادارے کا 120 واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں سٹیلائٹ ٹی وی چینلز اور ریڈیو پر انڈین مواد نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا

    مزید پڑھیں
  • داعش کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے دو شدت پسند گرفتار

    محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن نے داعش کے پمفلٹ تقسیم کرنے والے دوملزمان کوگرفتار کرلیا ،گرفتار ملزمان محمد اظہار اور عبدالقدیر پلوسی پشاور کے رہائشی ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق محکمہ انسداد دہشتگردی پشاور ریجن کو اطلاع ملی کہ کچھ شرپسند عناصر داعش کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں جسکے ذریعے لوگوں کو تنظیم…

    مزید پڑھیں
  • پرویز رشید کی پیشنگوئی درست، دھرنا پلس 30 اکتوبر کی بجائے 2 نومبر کو ہوگا

    پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد کو30 اکتوبر کی بجائے 2 نومبر کو بند کر نے کااعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد وزیر اعظم نواز شریف کو استعفیٰ یا تلاشی دینی ہی ہوگی

    مزید پڑھیں
  • ہنگو میں ٹریفک حادثات 30 افراد زخمی

    ہنگو میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 22 طلبہ اور تین سکیورٹی اہلکاروں سمیت 30 افراد زخمی ہوگئے ہیں، پولیس کے مطابق پہلا حادثہ شاہوخیل کے علاقے میں پیش آیا جہاں ہائی سکول کے طلبہ اور اساتذہ کرکٹ میچ کےلئے پک آپ گاڑی میں جارہے تھے کہ راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی کھائی…

    مزید پڑھیں
  • سلام شہدا ریلی کے دوران بلاول نے حکومت کو چار مطالبات پیش کئے

    بلاول ہاوس چورنگی پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سانحہ کارساز پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کا بڑا واقعہ ہے۔ 18 اکتوبر 2007 کو حملہ عوام کی امیدوں پر کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ 18 اکتوبر2007 کا حملہ کسی بھی…

    مزید پڑھیں
Back to top button