قومی

  • سرکاری طور پر عیدالاضحٰی کیلئے 3 دن چھٹی کا اعلان، چھٹیاں اصل میں 9 ہونگی

    ملک بھر میں وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین اس مرتبہ عیدالاضحی پر مجموعی طو رپر 9چھٹیاں کریں گے جبکہ سرکاری سطح پر حکومت اپنے ملازمین کو صرف 3 چھٹیاں دے گی

    مزید پڑھیں
  • خیبر پختونخوا کے خواجہ سرا حکومت کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔۔۔

    خیبرپختونخوا کے خواجہ سرا ﺅں نے اپنے حقوق کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں مرکزی وصوبائی حکومتوں کیخلاف رٹ پٹیشن دائر کردیاہے۔ اس حوالے سے گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں خواجہ سراﺅں کے اتحاد ٹرانس ایکشن کی صوبائی صدر فرزانہ جان ‘پختونخوا سول سوسائٹی نیٹ ورک کے کوآرڈینیٹر تیمور کمال انسانی حقوق کے سرگرم رکن قمر…

    مزید پڑھیں
  • جماعت اسلامی کا حکومت کےخلاف دھرنے کا اعلان

    جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے پانامہ لیکس کےحوالے حکومت کےخلاف جمعرات کے روز اسلام آباد میں دھرنا دینے کا اعلان کیاہے۔ پشاور کے مرکز اسلامی میں ایک اجلاس سے خطاب دوران انہوں نے الزام عائد کیا کہ حکومت ملک میں احتساب کے اداروں کو کمزور کررہی ہے اور پاناما لیکس کے معاملات…

    مزید پڑھیں
  • اثاثوں کی تفصیل جمع نہ کرنے پر سیاسی پارٹیوں کو نوٹس جاری

    الیکشن کمیشن نے مالی اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر سیاسی پارٹیوں کو نوٹس جاری کردئے ہیں۔ بھیجے گئے نوٹسز میں خبردار کیا گیا ہے کہ اپنے اکاؤنٹس کی تفصیلات نہ جمع کرنے والی پارٹی آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے سکے گی

    مزید پڑھیں
  • وکلاءپرسیلزٹیکس کا نفاذ پشاورہائی کورٹ میں چیلنج

    خیبرپختونخوا کے وکلاءپرپروفیشنل ٹیکس کے بعدسیلزٹیکس کے نفاذ کوپشاورہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے خیبرپختونخوابارکونسل کی جانب سے دائررٹ میںوکلاءپرعائدسیلزٹیکس کوکالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے ۔

    مزید پڑھیں
  • کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ مکمل‘ افتتاح کردیا گیا

    پنجاب کے شہر فیصل آباد میں کوئلے سے 40 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ مکمل کرلیا گیاہے جس کا افتتاح آج وزیراعظم نواز شریف نے کیا۔ مذکورہ منصوبے پر ساڑھے تین ارب روپے لاگت آئی ہے جو دو سال کے عرصے میں مکمل ہوا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے…

    مزید پڑھیں
  • ملاگوری میں چیک پوسٹ پر حملہ: حوالدار سمیت دو اہلکار زخمی

    خیبر ایجنسی کے علاقے ملاگوری میں شدت پسندوں کی جانب چیک پوسٹ پر حملے میں حوالدار سمیت دو سکیورٹی اہلکار زخمی ہوئے۔ سکیورٹی فورسز کے ذرائع آج دوپہر شگہ موڑ چیک پوسٹ پر حملے کے بعد فورسز نے شدت پسندوں کےخلاف جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک شدت پسند کے زخمی ہونے کی…

    مزید پڑھیں
  • مردان کچہری دھماکہ: شہر کی فضا سوگوار ، بازار بند

    مردان کچہری دھماکے کے بعد آج شہر کی فضا سوگوار ہے اور مرکزی تنظیم تاجران کے اعلان پر آج شہر بھر کی تمام چھوٹی بڑی مارکٹیں بند رہی جبکہ مردان بار روم میں جاں بحق افراد کےلئے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے ۔مردان کچہری میں گزشتہ روزہونے والے خودکش حملے کے بعد آج شہر…

    مزید پڑھیں
  • مردان کی دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری

    مردان کچہری میںہونےوالے دھماکے کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ خودکش بمبار نامعلوم مقام سے گاڑی میں مردان آئے۔ رپورٹ کے مطابق خودکش بمبار نامعلوم مقام سے گاڑی میں مردان تک آئے،خودکش بمبار نے پہلے کچہری گیٹ پر دستی بم پھینکاجس سے کچہری میں افراتفری پھیل گئی جس کا…

    مزید پڑھیں
  • اورکزئی ایجنسی کے متاثرین کی واپسی شروع

    اورکزئی ایجنسی سےنقل مکانی کرنے والے متاثرین کی واپسی کا عمل شروع ہوگیا ہے جبکہ خیبر ایجنسی کے علاقہ باڑہ کے پانچ ٹی ڈی پیز قبائل کی واپسی 8 ستمبر شروع ہوگی۔ اورکزئی ایجنسی کی انتظامیہ کےمطابق واپسی کے اس مرحلے میں آخیل‘ ملاخیل اورعلی خیل قبیلوں کے دس ہزار گھرانے اپنے علاقوں کو واپس…

    مزید پڑھیں
Back to top button