قومی

  • فاٹا سیاسی اتحاد نے ایک بار پھر بڑا مطالبہ کردیا

    فاٹاسیاسی اتحاد نے قبائلی علاقوں سے ایف سی آر کے خاتمے اور قبائلی خطے کو خیبر پختونخوامیں ضم کرنے کا ایک بار پھر مطالبہ کردیا۔ انہوںنے کہاہے کہ فاٹاکے نوجوانوں کو تعلیم اور دیگر سہولیات پہنچانے اور انہیں معاشرے کے دیگر نوجوانوں کی طرح ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کیلئے فاٹا کو خیبر پختونخوامیں…

    مزید پڑھیں
  • مردان دھماکے کے متاثرین کےلئے امدادی پیکج کا مطالبہ

    دو ستمبر کو مردان کچہری میں ہونے والے خود کش دھماکے کے خلاف امن جرگہ خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی۔ریلی ٹاون ہال مردان سے شروع ہوئی۔ ریلی شرنے پاک فوج اور پولیس کے حق میں نعرہ بازی کی۔ کچہری چوک پہنچے کر ریلی نے جلسے کی شکل اختیار کرلی

    مزید پڑھیں
  • فاٹا میں اصلاحات قبائلی عوام کی مرضی سے ہونگی‘ اقبال ظفر جھگڑا

    گورنرخیبرپختونخوا اقبال ظفرجھگڑا نے کہاہے کہ فاٹا میں اصلاحات قبائلی عوام کی امنگوں اور خواہشات کے مطابق کی جائیںگی اور اس سلسلے میں جامع لائحہ عمل وضع کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے بدھ کے روز گورنرہاوس پشاورمیں فاٹا ریفارمز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کی۔

    مزید پڑھیں
  • وزیراعظم کا چترال کےلئے ترقیاتی منصوبوں اعلان

    وزیراعظم نوازشریف نے چترال میں لواری ٹنل، یونیورسٹی ، ہسپتال ، بجلی اور سڑکوں سمیت کئی منصوبے بنانے اعلان کیا ہے ۔آج وزیراعظم نوازشریف نے چترال میںعوام کی کثیر تعداد میں جلسہ گاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ لوگ لواری ٹنل کے نام سے آپ سے ووٹ مانگتے ہیں ،لواری ٹنل کا…

    مزید پڑھیں
  • جنوبی وزیرستان میں دھماکہ: 4 افراد زخمی

    جنوبی وزیرستان کے ہیڈ کوارٹر وانا بازار میں بس اڈے کے قریب ہونے والے بم دھماکے سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔سرکاری ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے دیسی ساختہ بم پھلوں کی پیٹی میں رکھا تھا۔اس دھماکے سے زخمی مقامی لوگ زخمی ہوئے ہیں۔ قانون نافد کرنے والے اہلکار اس واقعے کی تحقیقات کر…

    مزید پڑھیں
  • ‘نوازشریف پانامالیکس پرپوچھےگئے سوالات کا جواب دیں یا رائیونڈ مارچ کیلئے تیار ہوجائیں’

    پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے حکومت کے خلاف چوبیس ستمبر تاریخ کو رائیونڈ کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف پاناما لیکس کے بارے میں پوچھے گئے ان کے سوالات کا جواب دینا ضروری…

    مزید پڑھیں
  • پشاور میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب

    ملک کے دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی یوم دفاع قومی جوش و جذبے سے منایاجا رہا ہے یوم دفاع کی مرکزی تقر یب کے کرنل شیرخان سٹیڈیم میں منعقد کی گئی جس میں پاک فوج کی جانب سے جدیدہتھیاروں کی نمائش بھی کی گئی ۔

    مزید پڑھیں
  • ملاکنڈ میں فورسز کی گاڑی کو حادثہ: دو اہلکار جاں بحق

    ملاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی درخت کے ساتھ ٹکرانے سے دو اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق فورسز کی گاڑی صبح کے وقت تھانہ ڈگری کالج سے کہی جارہی تھی کہ پل چوکی کے قریب ڈرائیور سے بے قابو ہوکر درخت کے ساتھ ٹکرا گئی۔ واقعے میں جاں بحق…

    مزید پڑھیں
  • خیبر ایجنسی میں شدت پسندوں کے 4سہولت کار گرفتار

    خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران شدت پسندوں کے چار سہولت کاروں کو گرفتار کر لیاہے ۔ میڈ یا رپورٹس کے مطابق خیبر ایجنسی کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے لوئے شلماں میں سکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کیا اور اس دوران چار افراد کو حراست میں…

    مزید پڑھیں
  • وزیراعظم کے خلاف ریفرنس مسترد،عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کو ارسال

    سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے وزیر اعظم کے خلاف نااہلی ریفرنسز خارج کرنے پر تحریک انصاف اراکین نے اپنی نشستوں پر کھڑے ہو کر احتجاج کیا تو اسپیکر ایاز صادق نے نقطہ اعتراض پر بھی بولنے کی اجازت نہ دی

    مزید پڑھیں
Back to top button