قومی

  • کپتان کے خلاف نااہلی کےلئے ریفرنس قومی اسمبلی میں جمع

    پاکستان ملسم لیگ ن نے عمران خان کی نااہلی کےلئے قومی اسمبلی میں ریفرنس جمع کرادی ہے۔ نجکاری کمیشن کے وزیر مملکت زبیر اور طلاچوہدری سمیت ن لگ کے دیگر نے ریفرنس جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کو پیش کی ہے۔ وزیر مملکت محمد زیبر کا کہناتھاکہ ریفرنس عمران خان کی…

    مزید پڑھیں
  • وزیراعظم کا سعودیعرب میں بیروززگار پاکستانیوں کیلئے 50 کروڑ امدادی رقم کا اعلان

    سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کی حالت زار کے بارے میں خبریں منظر عام پر آنے کے بعد پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے اس پر فوری ردعمل ظاہرکرتے ہوئے سعودی عرب میں بے روزگار پاکستانیوں کیلئے 50 کروڑ روپے کا اعلان کیا ہے۔

    مزید پڑھیں
  • امریکہ نے پاکستان کو جاری ہونے والی 30 ارب ڈالر کی فوجی امداد روک دی

    واشنگٹن امریکا دہشت گردی کے خلاف سب سے زیادہ قربانیاں دینے والے اتحادی پاکستان سے منہ موڑنے لگا ، امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے خلاف ٹھوس کارروائی نہ کرنے کے الزام پر پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی فوجی امداد روک دی ۔ پینٹاگون کے مطابق وزیر دفاع ایش کارٹر نے وہ سرٹیفیکیٹ جاری…

    مزید پڑھیں
  • پاکستانی طلبا کا 2 اساتذہ کے ہمراہ تحقیق کیلئے امریکہ روانگی

    امریکی اور پاکستانی حکام نے ایک تقریب میں 33 پاکستانی طالبعلموں اور ان کے ہمراہ دو اساتذہ سے ملاقات کی جو عنقریب امریکہ کی ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور اوریگن اسٹیٹ یونیورسٹی میں ایک سمیسٹر تحقیق کی غرض سے گزاریں گے۔ امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کی مالی اعانت سے چلنے والے…

    مزید پڑھیں
  • ملک بھر سے حج کی پروازیں آج سے شروع

    فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے عازمین کا حجاز مقدس کا سفر شروع ہو گیا۔ تمام اہم شہروں کے ائیرپورٹس پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ اسلام آباد سے تین سو اٹھائیس عازمین کو لے کر پی آئی اے کی پہلی پرواز روانہ ہوئی۔ اس موقع پر عازمین کے عزیزو اقارب کی…

    مزید پڑھیں
  • خیبر پختونخوا اسمبلی میں احتساب کمیشن کی ترمیمی بل منظور

    خیبرپختونخوااسمبلی نے احتساب کمیشن کی ترمیمی بل کو متفقہ طورپر منظورکرلیاہے جس کے تحت اب احتساب کمیشن جاری منصوبوں کےخلاف تحقیقات نہیں کرسکتااسی طرح احتساب کمیشن پانچ کروڑسے کم مالیت کے منصوبے کاکھاتہ بھی نہیں کھول سکتا۔خیبرپختونخوااسمبلی میں سلیکٹ کمیٹی کی منظوری کے بعد احتساب کمیشن ترمیمی بل صوبائی وزیرقانون وانصاف امتیازقریشی نے پیش کیا

    مزید پڑھیں
  • دو روزہ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں دو روزہ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے جو علاقے کے ملکوں کے لیے ایک دوسرے کے تعاون سے دہشت گردی کا سنجیدہ اور ٹھوس مقابلہ کرنے کا ایک مناسب موقع ہے۔

    مزید پڑھیں
  • خیبرپختونخواحکومت میں پولیس ریفارمزآرڈینس2016 ءنافذ

    خیبرپختونخواحکومت نے پولیس ریفارمزآرڈینس2016 ءنافذ کردیا ہے جس کی تحت پولیس کو بااختیار بنا دیا گیا ہے۔آرڈیننس کے تحت پولیس کے تمام تر تبادلے آئی جی خیبر پختونخواخود کرینگے جبکہ پولیس کے احتساب کرنے کا طریقہ کار بھی آرڈینس میں بیان کیا گیا ہے اور اس مقصد کے لئے اضلاع اور صوبے کے سطح پر…

    مزید پڑھیں
  • خاتون کو انٹرنیٹ پر تنگ کرنے والا ملزم گرفتار

    وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے پشاور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر خاتون کو تنگ کرنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے۔ ادارے کے سائبر کرائم ببرانچ کے مطابق سند کے علاقہ خیرپور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عتیق نے شکایت کی تھی کہ ندیم نامی…

    مزید پڑھیں
  • کسٹم ایکٹ ختم: ملاکنڈ کے عوام میں خوشی کی لہر

    ملاکنڈ ڈویژن کے عوام نے کسٹم ایکٹ کے خاتمے کو خوش آئند قرار دیا ہے ۔اسی خوشی میں شانگلہ‘ دہر اور سوات میں مٹھائیاں تقسیم کیں گئیں اورریلیاں بھی نکالی گئیں۔ تیمر گرہ‘ بشام اور مینگورہ میں ہونے والے مختلف ریلیوں میں صوبائی اسمبلی کے اراکین ‘ بلدیاتی نمائندوں اور تاجروں کے علاوہ عوام نے…

    مزید پڑھیں
Back to top button