قومی

  • فاٹا گرینڈ الائنس نے ریفارمز کمیٹی کی سفارشات مسترد کردیں

    فاٹا گرینڈ الائنس نے اصلاحاتی کمیٹی کی سفارشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی عوام الگ کونسل کا قیام چاہتی ہے۔ پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاٹا گرینڈ الائنس کے عہدیداروں نے کہا کہ ریفارمز کمیٹی نے سفارشات کا مسودہ فاٹا کے پارلیمنٹیرین کو دکھایاتھا لیکن ان سے کوئی مشورہ…

    مزید پڑھیں
  • فوجی عدالتوں کی سزا برقرار،سپریم کورٹ نے 16 مجرموں کی درخواستیں مسترد کردیں

    سپریم کورٹ نے فوجی عدالت کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 16 دہشتگردوں کی سزاؤں پر عملدرآمد کا حکم دیدیا۔ عدالت نے مجرموں کی اپیلیں یکسر مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ فوجی عدالتوں نے تمام حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلے سنائے ہیں جس کے بعد ہائیکورٹس نے ان…

    مزید پڑھیں
  • بالی وڈ کنگ کےلئے چپل بنانے کا دعویداردکاندار اپنے بیان سے مکر گیا

    بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کےلئے ہرن کی کال سے چپل بنانے کے دعویدار کاریگرمحکمہ تحفظ جنگلی حیات کی جانب سے گرفتاری کےبعد اپنے بیان سے مکر گیا۔ محکمہ تحفظ جنگلی حیات کے مطابق نمک منڈی پشاور کے جہانگیر مہمند صافی نے میڈیا پر چپل کی تیاری میں ہرن کی کال کا دعویٰ کیاتھا

    مزید پڑھیں
  • احتساب کمیشن نے سینئر ڈرگ اینلسٹ کو گرفتار کرلیا

    احتساب کمیشن خیبرپختونخوا نے ہیپاٹائٹس کے مریضوں کےلئے خریدے گئے کروڑوں روپے کے غیرمعیاری انجکشن کے الزام میں سینئر ڈرگ اینلسٹ خالد خان کوگرفتارکرلیاہے۔احتساب کمیشن کو اطلاع ملی تھی کہ خالد خان سینئرگورنمنٹ ڈرگ اینلسٹ نے ہیپاٹائٹس کے مریضوں کےلئے خریدے گئے کروڑوں روپے مالیت کے انٹرافیران انجکشنزکی دوبارہ ٹیسٹنگ کے دوران مذکورہ انجکشنزکوبدنیتی سے…

    مزید پڑھیں
  • پاناما لیکس معاملہ: پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ میں درخواست جمع کرادی

    تحریک انصاف نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کےخلاف سپریم کورٹ میں کیس جمع کرادیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ نواز شریف کو نااہل قرار دیا جائے۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائرکردہ درخواست میں وزیراعظم کے علاوہ ان کے بچوں‘ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ‘ ایف بی…

    مزید پڑھیں
  • جنوبی وزیرستان کے پولیو ورکرز کا مہم سے بائیکاٹ

    جنوبی وزیرستان ایجنسی میں پولیو ورکروں نے معاوضوں کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مہم میں حصہ لینے سے بائیکاٹ کردیا ہے۔ بائیکاٹ کرنے والے مذکورہ 60 پولیو ورکرزاور ایریا سپروائزرز کا موقف ہے کہ انہیں پچھلے سال ڈیوٹی کا معاوضہ ابھی تک ادا نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے انہیں شدید…

    مزید پڑھیں
  • بالی وڈ سٹار شارخ خان کےلئے چپل بنانے والا دکاندار گرفتار

    محکمہ وائلڈ لائف نے بھارتی فلم سٹار شاہ رخ خان کےلئے ہرنی کی کال سے چپل بنانے والے دکاندار کو گرفتار کرلیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل مذکورہ دکاندارنے اداکارکےلئے دو جورے چپل بھجوائے تھے۔ کاریگر جہانگیر مہمند صافی کے مطابق وہ کچھ عرصہ قبل دو جوڑے پشاور چپل شاہ رخ خان کی…

    مزید پڑھیں
  • خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں 30 ہسپتالوں کی منظوری

    وزیراعظم نواز شریف نے خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر کےپسماندہ علاقوں میں تیس جدید ہسپتال بنانے کی منظوری دیدی ہے۔ اسلام آباد میں ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم نے 110 ارب روپے کے اس منصوبے کو 18 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ منصوبے کے تحت چھ سو بستروں پر مشتمل تین ہسپتال…

    مزید پڑھیں
  • بلوچستان میں تحصیلدار سمیت چھ لیویز اہلکار قتل

    بلوچستان کے علاقہ گوادر میں شدت پسندوں نے تحصیلدار سمیت چھ لیویز اہلکاروں کو قتل کردیا ہے۔ مکران بشیر احمد بگلزئی کے مطابق واقعہ جمعرات کے روز اس وقت پیش آیا جب مذکورہ اہلکار ایران بارڈر کے قریب کلدان کے علاقے میں اراضی کے تناعے کو ختم کرنے کی غرض سے گئے تھے کہ اس…

    مزید پڑھیں
  • فاٹا اصلاحات رائے عامہ جاننے کیلئے عوام کے سامنے پیش

    فاٹا اصلاحات کمیٹی کی جانب سے تجویز شدہ اصلاحات کا مسودہ عوام کے سامنے پیش کیا گیا ہے تھا کہ اس میں مزید بہتری لانے کیلئے عوامی رائے جانی جائے۔ آج اسلام آباد میں دس نکاتی مسودہ میڈیا کے سامنے وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور سیفران وزیر عبدالقادر بلوچ نے پیش…

    مزید پڑھیں
Back to top button