قومی

  • سائیں کو ہٹانے کا فیصلہ۔۔۔۔

    پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی جگہ دوسرے وزیراعلیٰ لانے اور رینجرز کے اختیارات میں توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ دوبئی میں پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماوں کے اجلاس کے دوران کیا گیا۔ اجلاس میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری‘ سابق صدر آصف زرداری اور دیگر پارٹی…

    مزید پڑھیں
  • خیبر ایجنسی کے مشران کا ٹراسپورٹروں کو پاس جاری کرنے کا مطالبہ

    خیبرایجنسی کے قبائلیوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ علاقے میں روزگار کرنے والے افراد اور ٹرانسپورٹروں کو طور ختم تک آنے جانے کےلئے پاس جاری کئے جائیں۔ اس حوالے سے جمعہ کے روز لنڈی کوتل پریس کلب میں خیبر ایجنسی کے عمائدین کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایجنسی کے مختلف علاقوں کے…

    مزید پڑھیں
  • کشمیرانتخابات: ن لیگ جیت گئی

    پاکستان مسلم لیگ ن نے کشمیر قانون ساز اسمبلی کی 41 نشستوں میں سے 32 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے۔ پیپلزپارٹی 3 نشستیں جیتنے کے بعد دوسرے اور تحریک انصاف دو نشستوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہی۔ الیکشن کے نتائج کا اعلان کشمیر کے چیف الیکشن کمشنر غلام مصطفی مغل نے کی۔ کامیابی…

    مزید پڑھیں
  • غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں دو اعلیٰ افسران گرفتار

    قومی احتساب بیورو (نیب) خیبر پختونخوا نے ڈیڑھ ارب روپے کے غیر قانونی اثاثے بنانے کےالزام میں سابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل ٹریفک پولیس اور ہاوسنگ سیکرٹری کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیب کی جانب سے گرفتار کئے گئے سابق اے آئی جی ظفر اللہ اور سابق سیکرٹری ذکی اللہ پر الزام ہے کہ انہوں نے اعلیٰ…

    مزید پڑھیں
  • دیر اپر میں 2 شدت پسند مارے گئے

    دیر اپر میں سکیورٹی فورسز اورشدت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو عسکریت پسند جاں بحق ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز واڑی تحصیل کے علاقہ رودرہ باتن میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن جاری تھا کہ اس دوران شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسز پرفائرنگ شروع کردی

    مزید پڑھیں
  • قبائلی طلبہ کےلئے سکالرشپ ختم

    قبائلی علاقہ جات کے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ کے لئے ماہانہ وظائف بند کردئیے گئے ہیں۔ باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے طلبہ کا کہناہے کہ اس سال بجٹ میں ان کے وظائف کےلئے رقم مختص نہیں کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیں
  • کسٹم ایکٹ کےخلاف اے این پی دیر لوئر کا احتجاجی مظاہرہ

    دیر لوئر میں عوامی نیشنل پارٹی کے بلدیاتی نمائندوں نے ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کی صورت میں مستعفی ہونے کی دھمکی دید ہے۔ اس حوالے سے اے این پی اور دیر لوئر کے ٹرانسپورٹروں نے تیمرگرہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

    مزید پڑھیں
  • لشکر اسلام کے اہم کمانڈر سمیت 3 شدت پسندوں کی لاشیں برآمد

    خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں لشکر اسلام کے اہم کمانڈر سمیت تین شدت پسندوں کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لاشیں آج صبح شاہ کس لیویزسنٹرسے ملی ہیں جنہیں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔

    مزید پڑھیں
  • آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کےلئے وونٹگ کا عمل جاری

    آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کےلئے وونٹگ کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کشمیر میں پولنگ کا عمل آج صبح 8 بچے سے شروع ہوگیا ہے جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی

    مزید پڑھیں
  • کپتان کا اگست میں دھرنے کا اعلان

    تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی حکومت کے خلاف 7 اگست سے ملک بھر میں تحریک کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔ گزشتہ روز پارٹی کے اجلاس کے بعد اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران کا کہناتھاکہ دھرنا دینے سے قبل عوام میں آگاہی مہم چلائی جائیگی

    مزید پڑھیں
Back to top button