قومی

  • بلوچستان میں دھماکہ: تین پولیس اہلکار شہید

    بلوچستان کے دارلحکومت کوئٹہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوئے ، دھماکے میں پانچ افراد زخمی ہوئے جن میں تین پولیس اہلکار شامل ہیں۔ صوبائی وزیر میر سرفراز بگٹی کے مطابق دھماکہ دوپہر کو سریاب رود پر بلوچستان یونیورسٹی کے مین گیٹ پر ہوا ۔ بارودی مواد پولیس چوکی کے…

    مزید پڑھیں
  • سابق وزیراعظم کا بیٹا علی حیدر گیلانی بازیاب

    سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانے کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کو بازیاب کرالیا گیا ہے۔ دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق علی حیدر گیلانی کو افغانستان میں ایک فوجی آپریشن کے نتیجے میں بازیاب کریا گیا ہے جس کی تصدیق افغان قومی سلامتی کے مشیر محمد حنیف اتمر نے پاکستان کے امور خارجہ کے مشیر…

    مزید پڑھیں
  • قبائلی جونیئر ٹیکنیشنز کا احتجاجی مظاہرہ

    قبائلی علاقوں کے جونیئر ای پی آئی ٹیکنیشنز نے عدم مستقلی کیخلاف پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ منگل کے روز ہونے والے مظاہرے میں شریک ٹیکنیشنز کا کہناتھاکہ ان کے ساتھ بھرتی ہونے والے خیبر پختونخوا کے ٹیکنیشنز کو 2013ء میں مستقل کیا گیا ہے تاہم فاٹا کے ٹیکنیشنز کو تاحال مستقل…

    مزید پڑھیں
  • چترال کے متاثرین زلزلہ کا احتجاجی جلسہ

    چترال کے علاقہ لشٹ کے زلزلہ متاثرین نے حکومتی امداد نہ ملنے کےخلاف احتجاجی جلسہ کیا ہے ۔ پیر کے روزمذکورہ جلسے کی قیادت دبروغل کے ضلعی کونسلر رحمت ولی کررہے تھے۔ متاثرین کا کہناتھا کہ گزشتہ سال اکتوبر کے زلزلے میں علاقے کے عوام بری طرح متاثرہ ہوئے۔ متعدد گھر مسمار ہوئے لیکن حکومت…

    مزید پڑھیں
  • وادی تیراہ میں افیون کی فصل تلف کرنے کی مہم کا آغاز

    خیبر ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے وادی تیراہ میں افیون کی فصل تلف کرنے کی مہم شروع کی ہے۔گزشتہ روز انتظامیہ نے تیراہ کے مختلف پہاڑیوں حیدر کنڈاو، کوٹکی‘ درے چونی، ناکیم مشرانا، کوزہ،مانڑی اور زنگی کے علاقوں میں 20 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلف کردی۔

    مزید پڑھیں
  • خیبر پختونخوا بار کا عدالتوں سے بائیکاٹ

    ڈیرہ اسماعیل خان میں دو وکلاءکے قتل کےخلاف خیبر پختونخوا بار کونسل نے عدالتی کا بائیکاٹ کیا اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ وکلاءکا کہناتھاکہ حکومت وکلاءکو تحفظ دینے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے‘ حکومت وکلاءکو تحفظ فراہم کیا جائے۔ دوسری جانب عدالت آنیوالے لوگوں نے ٹی این این کو بتایا کہ وکلاءکے احتجاج…

    مزید پڑھیں
  • اساتذہ کا مسئلہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے فاٹا کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا مسئلہ سینٹ اور قومی اسمبلی کے فلور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کے روز اسلام آباد پریس کلب کے سامنے 18 روز سے جاری اساتذہ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اگر تین…

    مزید پڑھیں
  • بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ کے گھر سے 70 کروڑ کی کرنسی برآمد

    نیب نے بلوچستان کے سیکرٹری خزابہ مشتاق رئیسانی پر چھاپہ مار کر 70 کروڑ کی کرنسی برآمد کی ہے۔ قومی احتساب بیورو کے مطابق مشتاق رئیسانی کو جمعہ کے روز ان کے دفتر سے حراسات میں لیا گیا تھا اس کے بعد گھر پر چھاپہ مارا گیا اور وہاں سے مختلف ممالک کی کرنسی برآمد…

    مزید پڑھیں
  • سورن سنگھ کے دو قاتلوں نے اعتراف جرم کرلیا

    وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سردار سورن سنگھ کے قتل میں ملوث دو ملزمان نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا، دونوں ملزمان کے بیانات قلم بند کرلئے گئے۔ ڈی پی او بونیر خالد خان حمدانی کے مطابق سردار سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار 6ملزمان کو بونیر کی عدالت میں پیش کیا…

    مزید پڑھیں
  • وزیراعظم کا دورہ کوہاٹ ملتوی

    وزیراعظم نواز شریف کا 10مئی کو دورہ کوہاٹ ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کوہاٹ کے صدر شیر احمد خان و دیگر پارٹی ورکرز نے کوہاٹ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ10مئی کا دورہ نواز شریف اس لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں…

    مزید پڑھیں
Back to top button