قومی

  • چترال کے متاثرین زلزلہ کا احتجاجی جلسہ

    چترال کے علاقہ لشٹ کے زلزلہ متاثرین نے حکومتی امداد نہ ملنے کےخلاف احتجاجی جلسہ کیا ہے ۔ پیر کے روزمذکورہ جلسے کی قیادت دبروغل کے ضلعی کونسلر رحمت ولی کررہے تھے۔ متاثرین کا کہناتھا کہ گزشتہ سال اکتوبر کے زلزلے میں علاقے کے عوام بری طرح متاثرہ ہوئے۔ متعدد گھر مسمار ہوئے لیکن حکومت…

    مزید پڑھیں
  • وادی تیراہ میں افیون کی فصل تلف کرنے کی مہم کا آغاز

    خیبر ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ نے وادی تیراہ میں افیون کی فصل تلف کرنے کی مہم شروع کی ہے۔گزشتہ روز انتظامیہ نے تیراہ کے مختلف پہاڑیوں حیدر کنڈاو، کوٹکی‘ درے چونی، ناکیم مشرانا، کوزہ،مانڑی اور زنگی کے علاقوں میں 20 کنال اراضی پر کاشت افیون کی فصل تلف کردی۔

    مزید پڑھیں
  • خیبر پختونخوا بار کا عدالتوں سے بائیکاٹ

    ڈیرہ اسماعیل خان میں دو وکلاءکے قتل کےخلاف خیبر پختونخوا بار کونسل نے عدالتی کا بائیکاٹ کیا اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے۔ وکلاءکا کہناتھاکہ حکومت وکلاءکو تحفظ دینے میں مکمل طورپر ناکام ہوچکی ہے‘ حکومت وکلاءکو تحفظ فراہم کیا جائے۔ دوسری جانب عدالت آنیوالے لوگوں نے ٹی این این کو بتایا کہ وکلاءکے احتجاج…

    مزید پڑھیں
  • اساتذہ کا مسئلہ قومی اسمبلی اور سینٹ میں اٹھانے کا فیصلہ

    جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے فاٹا کے اساتذہ کی اپ گریڈیشن کا مسئلہ سینٹ اور قومی اسمبلی کے فلور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔ جمعہ کے روز اسلام آباد پریس کلب کے سامنے 18 روز سے جاری اساتذہ کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ اگر تین…

    مزید پڑھیں
  • بلوچستان کے سیکرٹری خزانہ کے گھر سے 70 کروڑ کی کرنسی برآمد

    نیب نے بلوچستان کے سیکرٹری خزابہ مشتاق رئیسانی پر چھاپہ مار کر 70 کروڑ کی کرنسی برآمد کی ہے۔ قومی احتساب بیورو کے مطابق مشتاق رئیسانی کو جمعہ کے روز ان کے دفتر سے حراسات میں لیا گیا تھا اس کے بعد گھر پر چھاپہ مارا گیا اور وہاں سے مختلف ممالک کی کرنسی برآمد…

    مزید پڑھیں
  • سورن سنگھ کے دو قاتلوں نے اعتراف جرم کرلیا

    وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی سردار سورن سنگھ کے قتل میں ملوث دو ملزمان نے عدالت میں اپنے جرم کا اعتراف کرلیا، دونوں ملزمان کے بیانات قلم بند کرلئے گئے۔ ڈی پی او بونیر خالد خان حمدانی کے مطابق سردار سورن سنگھ کے قتل کے الزام میں گرفتار 6ملزمان کو بونیر کی عدالت میں پیش کیا…

    مزید پڑھیں
  • وزیراعظم کا دورہ کوہاٹ ملتوی

    وزیراعظم نواز شریف کا 10مئی کو دورہ کوہاٹ ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان مسلم لیگ نواز کوہاٹ کے صدر شیر احمد خان و دیگر پارٹی ورکرز نے کوہاٹ پریس کلب میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ10مئی کا دورہ نواز شریف اس لئے ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنوں…

    مزید پڑھیں
  • پی اے باجوڑ اور ایف ڈی ایم اے سے جواب طلب

    پشاور ہائیکورٹ نے باجوڑ ایجنسی میں زلزلہ متاثرین کو امداد نہ دینےپر پولیٹیکل ایجنٹ اور ایف ڈی ایم اے کو نوٹس بھجوادیا ہے اور انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا ہے۔ باجوڑ کے 50 زلزلہ متاثرین نے پشاور ہائیکورٹ میں امداد نہ ملنے پر عدالت میں کیس کررکھا ہے ۔ متاثرین کا موقف ہے کہ گزشتہ…

    مزید پڑھیں
  • 11 شدت پسندوں کی سزائے موت کی توثیق

    پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے 11 شدت پسندوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق مذکورہ تمام لوگوں کا تعلق کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے ساتھ ہے۔ شدت پسندوں کو فوجی عدالتوں نے سزائے موت سنائی تھی۔

    مزید پڑھیں
  • بنوں میں ائیرپورٹ اور لکی مروت میں یونیورسٹی تعمیرکرنے کا اعلان

    وزیراعظم نواز شریف نے بنوں میں ائیر پورٹ کی تعمیر سمیت دیگر میگا پراجیکٹ کا اعلان کردیا۔ یہ اعلان انہوں نے بنوں کے دورے کے موقع پر کیا۔ جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ نواز شریف نے بنوں کے چار یونین کونسلوں میں گیس فراہمی کے منصوبے کا…

    مزید پڑھیں
Back to top button