قومی

  • باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کیلئے سول ایوارڈ کا اعلان

    چارسدہ (ٹی این این) سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر نے باچا خان یونیورسٹی کے شہداء کیلئے خصوصی پیکج اور سول ایوارڈز دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جلد یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا اجلاس بلا کر ان کے مطالبات کی روشنی میں اسمبلی میں قرارداد لائینگے اور طلبہ کی ذہنوں سے خوف دور کرکے تعلیم کا…

    مزید پڑھیں
  • گورنر خیبر پختونخوا نے استعفیٰ دیدیا

    پشاور (ٹی این این) گورنرخیبرپختونخواسردارمہتاب احمدخان نے مستعفی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے وزیراعظم نوازشریف کوپہلے سے بتادیا تھا کہ لمبے عرصے تک یہ مصروف عہدہ نہیں رکھ سکتا۔ فیصلہ ذاتی وجوہات کی بناء پرکیا،پوری اعتماد کے ساتھ جارہوں،قبائلی علاقوں کے حوالے جو بھی فیصلے کئے سب کی ذمہ داری لیتا ہوں، بحیثیت…

    مزید پڑھیں
  • پاک چائنہ اقتصادی راہداری کے حوالے سے سیمینار

    پشاور( ٹی این این ) پختونخوا اولسی تحریک کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں ’’پاک چائنہ اقتصادی راہداری‘‘کے حوالے سے سیمینار منعقد کیا گیا جس میں سیاسی رہنماؤں اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ پروگرام میں کہاگیا کہ چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور ملک کا قسمت بدلنے والا منصوبہ ہے

    مزید پڑھیں
  • کوئٹہ میں خود کش حملہ‘ سکیورٹی اہلکاروں سمیت 9افراد جاں بحق

    بلوچستان (ٹی این این) صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر خودکش حملے کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت9افرادجاں بحق اورتیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں بلوچستان کے سیکرٹری داخلہ اکبرحسین درانی کے مطابق خودکش حملہ ہفتے کو سہ پہرایف سی کی گاڑی پراس وقت ہوا جب گاڑی کچہری چوک سے گزررہی تھی

    مزید پڑھیں
  • پی آئی اے ملازمین کے احتجاج پر فائرنگ کی تحقیقات کیلئے عدالتی کمیشن بنایا جائے‘ عمران خان

    پشاور (ٹی این این) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کے دوران فائرنگ واقعے کی تحقیقات کے لئے عدالتی کمیشن بنایاجائے تاکہ معاملے کی غیرجانبدارانہ انکوائری کرائی جاسکے

    مزید پڑھیں
  • رواں سال کا پہلا پولیو کیس سامنے آگیا

    پشاور (ٹی این این)کراچی میں مقیم مہمندایجنسی کے رہائشی بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جوکہ2016ء کا پہلاپولیوکیس ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق پولیو کی وجہ سے معذورہونیوالے بچے کی عمر تقریباًتین سال ہے جس کے خون کے نمونے جنوری میں لئے گئے تھے ۔

    مزید پڑھیں
  • عمران خان کاریڈیو پر عوام کے سوالوں کے جوابات

    پشاور (ٹی این این) خیبرپختونخوا کی حکومت عوام کے پیسے ان کی بنیادی ضروریات پر خرچ کر رہی ہے۔مرکز قومی منصوبوں کو متنازعہ بنا ررہی ہے ۔ پشاور میں ایف ایم 92ریڈیو پر عوام کے سوالوں کے جوابات دیتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ پنجاب حکومت میٹروپر رقم خرچ کر رہی ہے،

    مزید پڑھیں
  • باڑہ بازار چھ سال بعد کھل گیا

    خیبر ایجنسی (ٹی این این) تاریخی باڑہ بازار 6سال بعد تجارتی سرگرمیوں کےلئے دوبارہ کھول دیا گیا۔ باڑہ سے نامز رکن قومی اسمبلی حاجی ناصر خان نے بازار کا افتتاح کیا ۔ با ڑہ بازا رکو 7سال بعد عام کاروبار کےلئے کھول دیا گیا ہے بازار کھولنے کی افتتاح رکن قومی اسمبلی حاجی ناصر خان…

    مزید پڑھیں
  • پی آئی اے احتجاج: وفاقی حکومت نے بالاخر مذاکرات کا سہارا لے ہی لیا، دیر آئے درست آئے

    وفاقی حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن کے ملازمین کے ساتھ مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم نوازشریف کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں مسافروں کو سہولت فراہم کرنے کے لئے ایک سو بیس دنوں کے اندر نئی ائیر لائن بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کا کنٹرول حکومت کے پاس ہوگا۔…

    مزید پڑھیں
  • اے پی ایس کے 146طلباءپی ایس ایل کےلئے دبئی پہنچ گئے

    پشاور (ٹی این این)آرمی پبلک سکول پشاور کے عملے سمیت 146طلباءپی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور میچز دیکھنے کیلئے خصوصی طیارے کے ذریعے دبئی پہنچ گئے ، اے پی ایس کے طلباءکو پشاور زلمے ٹیم کی انتظامیہ کی جانب سے دبئی لے جایا گیا ہے جہاں وہ تین دن قیام کرینگے ۔

    مزید پڑھیں
Back to top button