قومی

  • پشاور میں یوتھ کارنوال میگا چیلنج شروع

    پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ کارنوال میگا چیلنج 2016 ءکے مقابلے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئے جس میں ملک بھر سے مختلف یونیورسٹیز کی ایک ہزار سے زائد میل وخواتین طالبات27 مختلف ایونٹس میں شرکت کررہی ہیں ۔ ان مقابلوں کا باضابطہ افتتاح پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان…

    مزید پڑھیں
  • اقبال ظفر جھگڑا نے حلف اٹھا لیا

    اقبال ظفرجھگڑانے گورنر خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیااس حوالے سے گورنرہا پشاور میں تقریب منعقد ہوئی جس میں انہوں خیبرپختونخوا کے نئے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس جسٹس مظہرعالم خان میاں خیل نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک بھی…

    مزید پڑھیں
  • ایم کیو ایم کے سابق رکن مصطفی کمال الطاف بھائی پر برس پڑے۔۔۔

    کراچی کے سابق ناظم اور متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن مصطفی کمال نے الطاف حسین اور ان کے قریبی رفقا کے خلاف الزامات لگاتے ہوئے ایک نئی سیاسی پارٹی کی بنیاد رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے ایک اور سابق رکن انیس قائم خانی کے ساتھ جمعرات کو مشترکہ پریس کانفرنس…

    مزید پڑھیں
  • آرمی چیف کا دورہ افغانستان

    آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کابل میں افغانستان کے صدر اشرف غنی اور افغان فوج اور نیٹو فورس کے حکام سے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف تاجکستان کے ایک روزہ دورے کے بعد کابل گئے ۔ افغان صدر کے ساتھ ملاقات میں آپریشن…

    مزید پڑھیں
  • مہمند ایجنسی میں بم دھماکہ: امریکی مشن کے دو پاکستانی اہلکار جاں بحق

    مہمند ایجنسی کی تحصیل امبار میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں امریکی مشن کے دو پاکستانی اہلکار بھی جاں بحق ہوئے ہیں ۔امریکی ایمبیسی پاکستان کے ذرائع نے گزشتہ روز مہمند ایجنسی کے علاقہ سنگر میں باروی سرنگ کے دھماکے میں ان دو پاکستانیوں کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے جو امریکی مشن…

    مزید پڑھیں
  • اقبال ظفر جھگڑا 3 مارچ کو حلف اٹھائینگے

    اقبال ظفر جھگڑا تین مارچ کو خیبرپختونخوا کے گورنر کے عہدے کا حلف اٹھائینگے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ممنون حسین نے اقبال ظفر جھگڑا کے بحیثیت گورنر خیبرپختونخوا کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔ گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد ٹی ڈی…

    مزید پڑھیں
  • چینی مہنگی ہوگئی۔۔۔

    وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز میں میں دستیاب یوٹیلیٹی سٹور گھی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو کے حساب سے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ روپے فی کلو کے اس اضافے سے یوٹیلیٹی سٹورز میں گھی کی قیمت ایک سو پندرہ روپے ہوگئی ہے۔

    مزید پڑھیں
  • تیل سستا گھی مہنگا، وفاق کا عوام کو چقمہ

    وفاقی حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورز میں میں دستیاب یوٹیلیٹی سٹور گھی کی قیمتوں میں پانچ روپے فی کلو کے حساب سے اضافے کا اعلان کیا ہے۔ میڈٰیا رپورٹس کے مطابق پانچ روپے فی کلو کے اس اضافے سے یوٹیلیٹی سٹورز میں گھی کی قیمت ایک سو پندرہ روپے ہوگئی ہے۔

    مزید پڑھیں
  • یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 8 روپے 48 پیسے فی لیٹر کمی

    حکومت نے یکم مارچ سے پٹرولیم مصنوعات 8روپے 48پیسے فی لیٹر تک سستی کردی ہیں۔ وزارت پٹرولیم حکام کے مطابق وزیراعظم نے مٹی کے تیل کے علاوہ پٹرولیم مصنوعات 8 روپے 48 پیسے فی لیٹر تک سستی کرنے کی منظوری دی۔

    مزید پڑھیں
  • مردم شماری شروع کرنے میں تاخیر کا فیصلہ

    وفاقی حکومت نے رواں ماہ ہونے والی مردم شماری ایک بار پھرموخر کی ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم نواز شریف کی صدرات میں مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزراءاعلیٰ ‘ وفاقی وزراءاور کونسل کے عہدیداروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں کہا گیا کہ مردم شماری فوج کی نگرانی میں…

    مزید پڑھیں
Back to top button