قومی

  • حکومت اور دواساز کمپنیوں کے مذاکرات ناکام

    سیکرٹری صحت سائرہ افضل تارڑ دوا ساز کمپنیوں کے نمائندوں کا انتظار کرتی رہیں ، صرف ایک کمپنی کا نمائندہ مذاکرات کیلئے آیا۔

    مزید پڑھیں
  • لنڈی کوتل میں عالم دین قتل

    خیبرایجنسی (ٹی این این )تحصیل لنڈی کوتل میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے افغان عالم دین عبدالحلیم کوقتل کردیاہے پولیٹکل انتظامیہ کے مطابق مولاناعبدالحلیم صبح وقت حجرے جارہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے نامعلوم افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے

    مزید پڑھیں
  • جماعت اسلامی نے عدالت جانے کا اعلان کردیا

    پشاور (ٹی این این)جماعت اسلامی نے پٹرولیم مصنوعات اور ادویات کی قیمتوں میں اضافے کےخلاف عدالت جانے کا اعلان کیا ہے۔ جمعرات کے روز مرکز اسلامی پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے کہا کہ پٹرول اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کا…

    مزید پڑھیں
  • پاکستان 34 اسلامی ممالک کے اتحاد میں شامل نہیں : سرتاج عزیز

    وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج کے عزیز نے کہا ہے کہ ابھی تک سعودی عرب کی تشکیل کردہ چونتیس اسلامی ممالک کے اتحاد میں پاکستان شامل نہیں ہے۔

    مزید پڑھیں
  • فاٹا سیاسی اتحاد کا قبائلی علاقوں کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کا مطالبہ

    پشاور(ٹی این این )فاٹا سیاسی اتحاد کے قائدین نے کہا ہے کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے تاکہ فاٹا کے عوام کو صوبائی اسمبلی میں نمائندگی ملے اور عوام کو بنیادی انسانی حقوق حاصل ہو کر اعلیٰ عدالتوں کے ذریعے بنیادی انسانی حقوق کے نفاذ کی ضمانت مل سکے ۔اس حوالے سے…

    مزید پڑھیں
  • اورکزئی ایجنسی میں فورسز کی کارروائی

    اورکرزئی ایجنسی (ٹی این این )سکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران بم اور بھاری اسلحہ برآمد کیا ہے ۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق تمام اسلحہ علاقہ غلجو میں کالعدم تنظیم کے ایک کمانڈر کے گھر سے برآمد ہوا ۔ برآمد ہونےوالا اسلحہ میڈیا کو دکھایا گیا جس میں 13عدد بم ‘ ایک بارودی سرنگ ، کارتوس…

    مزید پڑھیں
  • غیر قانونی طورپر یورپ جانے والے 61افراد بلوچستان سے گرفتار

    پشاور (ٹی این این ) بلوچستان میں غیر قانونی طور پر یورپ جانے والے 61 افراد کو ایران بارڈر پر گرفتار کیا گیا ہے ۔ بلوچستان ملیشا حکام کے مطابق پاکستان کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے یہ لوگوں ایران کے راستے یورپ جانے کی کوشش کررہے تھے جن کے پاس کوئی قانونی دستاویزات نہیں…

    مزید پڑھیں
  • جنوبی وزیرستان میں شہیدہونیوالے جوان کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

    پشاور(ٹی این این) جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکے قافلے پربم حملہ میں شہیدہونے والے اہلکارکی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی پر ریمورٹ کنٹرول بم سے حملہ کیاگیاتھا جس میں لکی مروت کے گاؤں کلن سے تعلق رکھنے والے شبیرخان نے جام شہادت نوش کی ہے ،حملے میں چار اہلکارزخمی بھی…

    مزید پڑھیں
  •  وانا میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم حملہ‘ ایک جوان شہید ‘ 4زخمی

    جنوبی وزیرستان (ٹی این این ) وانا کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر بم دھماکے کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کی گاڑی دوپہر کے وقت معمول کی گشت پر تھی کہ اس دوران پہلے سے نصب شدہ بم دھماکے سے اڑ گیا…

    مزید پڑھیں
  • تیراہ میں جیٹ طیاروں کی کارروائی‘ 8شد ت پسند جاں بحق

    خیبر ایجنسی (ٹی این این ) تیراہ میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے آتھ شدت پسند جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی جہازوں نے راجگل کی پہاڑوں پر شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس میں 8شدت پسند جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

    مزید پڑھیں
Back to top button