قبائلی اضلاع
B
-
پارا چنار اور مہمند میں بھی بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولوں کے اساتذہ کا احتجاج
بیسک ایجوکیشن کمیونٹی سکولز کے اساتذہ کو صرف آٹھ ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ملتی ہے اور وہ بھی بدقسمتی سے گذشتہ کئی ماہ سے بند ہے۔ مظاہرین
مزید پڑھیں -
‘انضمام کے باوجود قبائلی اضلاع میں ایک ترقیاتی منصوبہ بھی شروع نہ ہوسکا’
لنڈی کوتل بازار میں عوامی مسائل کے خلاف احتجاجی جلسہ ، سیاسی قائدین، تاجروں اور عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی، 7 مطالبات پیش کردیئے۔
مزید پڑھیں -
‘ضم شدہ اضلاع میں ایڈز سے متاثرہ رجسٹرڈ افراد کی تعداد 738 ہیں’
ایڈز کے تشخیص اور علاج کیلئے تین مراکز جنوبی وزیر ستا ن ، ضلع کرم اور ضلع باجوڑ میں قائم کی گئی ہیں جہاں پر ان مریضوں کا علاج جاری ہیں۔
مزید پڑھیں -
منرلز ایکٹ معدنی وسائل قبائلی عوام کی دسترس سے دور کرانے کی کوشش قرار
نئے نظام کے تحت عام آدمی کے لئے لائسنس کے حصول کو بھی ناممکن بنا دی گئی ہے۔ مقررین
مزید پڑھیں -
‘قبائلی اضلاع میں تعلیمی ادارے فوری طور پر بحال اور فعال بنائے جائیں’
اضلاع میں فوری طور پر تعلیمی ایمرجنسی نافذ کی جائے۔ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج بنوں میں ''معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں نوجوانوں کا کردار'' کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے مقررین کا خطاب
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل بازار اور پاک افغان شاہراہ کے لیے ٹریفک پلان تشکیل
فٹ پاتھ پر قائم تجاوزات ختم، بازار میں ٹریفک کا نظام بہتر کرنے کے لئے روڈ پر کھڑے ٹرانسپورٹرز اور دکاندارو کو وارننگ جاری
مزید پڑھیں -
”ہم بھی اس معاشرے کا حصہ ہیں ہمارا بھی حق ہے کہ ہم کھیلیں”
ضلع خیبرمیں محکمہ کھیل کی جانب سے معذور افراد کیلٸے سپورٹس فیسٹول کے اختتامی تقریب کا انعقاد کیا گیا
مزید پڑھیں -
باجوڑ میں صحت انصاف کارڈ کا دوبارہ آغاز
صحت انصاف کارڈ کے ذریعے ایک خاندان ایک سال میں 7 لاکھ 20 ہزار تک روپے خرچ کرسکتا ہے
مزید پڑھیں -
”گل سکینہ کے ڈی این اے ٹیسٹ کے نتائج جلد دئیے جائیں”
ضلع کرم میں گزشتہ ماہ قتل کی گئی طالبہ گل سکینہ کا ڈی این اے حاصل کرلیا گیا
مزید پڑھیں -
لنڈی کوتل بازار میں میٹرز کی تنصیب کے باوجود بجلی بند، تاجر پریشان
میٹر کی تنصیب کیلئے داخلوں کا سلسلہ مکمل ہونے کے بعد بازار کو الگ بجلی لائن دینگے۔ واپڈا
مزید پڑھیں