آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا کے پشاور، مردان، کوہاٹ، ہزارہ اور ملاکنڈ ڈویژن میں آج شب سے تیز ہواؤں او بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بنوں اور ڈی آئی خان ڈویژن میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔

پشاور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 27 اور زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

Make Money with 1xBet
Show More
Back to top button