آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کےلئے وونٹگ کا عمل جاری

آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے اراکین کے انتخاب کےلئے وونٹگ کا عمل جاری ہے۔ میڈیا رپورٹس کے  مطابق کشمیر میں پولنگ کا عمل آج صبح 8 بچے سے  شروع ہوگیا ہے جو بغیر وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی تاہم پولنگ سٹیشنز میں موجود ووٹرز وقت ختم ہونے کے بعد میں ووٹ کاسٹ کر سکیں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 49 سیٹیس ہیں جس میں 41 جنرل سیٹوں پر الیکشن ہورہا ہے۔ ووٹنگ میں مسلم لیگ ن‘ پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے درمیان سخت مقابلہ جاری ہے۔ انتخابات میں 42 سیاسی جماعتوں کے 432 امیدوار میدان میں ہیں۔انتخابات میں پاکستان اور آزاد کشمیر سے 26 لاکھ74 ہزار 586 افراد حق راہ دہی استعمال کرینگے جس میں گیارہ لاکھ 90 ہزار829 خواتین بھی شامل ہیں۔ وزیراعظم وہ اتحاد بنائی گی جس کے پاس 25 سیٹ ہونگے۔ آزاد جمواور کشمیر کی قانون سازی اسمبلی کے انتخاب کےلئے کشمیر کے علاوہ خیبر پختونخوا میں ووٹنگ جاری ہیں۔ 5992 کشمیری اپنی حق رائے دہی استعمال کرینگے۔

Show More
Back to top button