کپتان کے خلاف نااہلی کےلئے ریفرنس قومی اسمبلی میں جمع

پاکستان  ملسم لیگ ن نے عمران  خان کی نااہلی کےلئے قومی اسمبلی میں ریفرنس جمع کرادی ہے۔ نجکاری کمیشن کے وزیر مملکت زبیر اور طلاچوہدری سمیت ن لگ کے دیگر نے ریفرنس جمعہ کے روز قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق کو پیش کی ہے۔ وزیر مملکت محمد زیبر کا کہناتھاکہ ریفرنس عمران خان کی جانب سے ٹیکس چوری اور آف شور کمپنی بنانے کے حوالے سے تفصیل شامل ہے۔ ریفرنس میں عمران خان کے بنی گالہ کے گھر کا تحصہ‘ لندن اپارٹمنٹ اور ان کے اثاثوں کے حوالے سے سوالات کئے گئے ہیں۔

Show More
Back to top button