ملک کی تاریخ کا پہلا کنٹینر سکول لکی مروت میں قائم

خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع لکی مروت میں پہلا کنٹینر سکول تعمیر کرایا گیا ہے جس میں دو سو تک بچوں کےلئے بیٹھنے کی جگہ موجود ہے۔ ٹی این این کے نمائندے کے مطابق کنٹینر سکول ملک کی تاریخ کا پہلا سکول ہے جو چھ کنٹینروں کو ملانے سے بنایا گیا ہے۔ سکول میں چھ کلاس رومز بنائے گئے ہیں، سکول کے عملہ‘ سکیورٹی کیمرے اور بائیومیٹرک نظام بھی نصب کیا گیا ہے۔

Show More
Back to top button