سرکاری طور پر عیدالاضحٰی کیلئے 3 دن چھٹی کا اعلان، چھٹیاں اصل میں 9 ہونگی

 ملک بھر میں وفاقی اور صوبائی دارالحکومت میں کام کرنے والے سرکاری ملازمین اس مرتبہ عیدالاضحی پر مجموعی طو رپر     9چھٹیاں کریں گے جبکہ سرکاری سطح پر حکومت اپنے ملازمین کو صرف 3 چھٹیاں دے گی۔ صوبائی دارالحکومتوں میں مقیم  پردیسی آبائی علاقوں میں اپنے پیاروں کے ساتھ عید کی چھٹیاں منانے کے لئے 9 ستمبر بروز جمعہ کو شہر چھوڑ جائیں گے۔ ہفتہ اور اتوار ملازمین کی سرکاری تعطیلات ہوگی پیر کو شہر حج بیت اللہ کی وجہ سے بند رہینگیں منگل، بدھ اور جمعرات مورخہ15,14,13 عید کی تعطیلات ہونگی اور 16 بروز جمعہ کو سرکاری دفاتر میں ہاف ڈے اور 18,17ستمبر بروز ہفتہ اتوار ویکلی آف کے باعث پردیسی اپنے آبائی علاقوں میں قیام کریں گے۔ جبکہ18ستمبر بروز اتوار کو پردیسیوں کی واپسی مکمل ہوجائے گی

Show More
Back to top button