باجوڑبم دھماکہ: 2 شدت پسند مارے گئے

باجوڑ ایجنسی میں دو شدت پسند بم دھماکے میں مرے گئے ۔ پولیٹیکل انتطامیہ کے مطابق گزشتہ شب تحصیل سلارزئی کےعلاقہ ڈھیری میں شدت پسند سڑکے کے کنارے بم نصب کررہے تھے کہ اس دوران بم زور دار  دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دونوں شدت پسند موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیٹیکل انتظامیہ اور سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Show More
Back to top button